فائر بندی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - گولیاں چلانے کے عمل کو روک دینا، جنگ بندی۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - گولیاں چلانے کے عمل کو روک دینا، جنگ بندی۔